Knowledge Journey
Monday, 23 March 2020
Tuesday, 3 March 2020
Fastest Wireless Charger
تفصیلات کےمطابق چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کی جانب سےحال ہی میں 40 واٹ کی تیزترین رفتارسےچارج کرنےوالاوائرلیس چارجرمتعارف کرایا گیاہے۔
کمپنی کے سربراہ لی جون نے ایک مختصرویڈیو کلپ شیئرکی جس میں دیکھاجاسکتاہےکہ شیاؤمی کا ایم آئی پرو 10، 40 واٹ والے وائر لیس چارجر سے چارج ہورہا ہے۔
وائرلیس چارجر 20 منٹ میں موبائل فون کو 57 فیصد تک چارج کر دیتا ہے جبکہ فون کو 100 فیصد تک چارج کرنے کے لیے وائر لیس چارجر کو صرف 40 منٹ کا وقت لگتا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس 40 واٹ کے وائرلیس چارجر میں ایم آئی-ایف سی فلیش چارجنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔
Labels: Technology



